• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر فیصل سلطان(08جون 2018)شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال : نئے دور کی ابتدا

٭جناب ڈاکٹر صاحب اس میں کوئی شک نہیں کہ شوکت خانم اسپتال ایک بیٹے کی اپنی ماں سے محبت کی لازوال داستان ہے عمران خان نے واقعی یہ اسپتال بنا کر وہ کام کر دکھایا جسے لوگ دیوانے کا خواب کہتے تھے، جناب ایسا ہی ہے یہاں ہر قسم کی طبی سہولیات میسر ہیں اور یہ بات بھی خوش آئند ہے کہ لاہور اور پشاور کے بعد اب کراچی اور کوئٹہ میں بھی یہ اسپتال بنایا جائے گا یہ ملک اور قوم کے لئے عمران خان کی جانب سے بہترین خدمت ہے (ماریہ جنید، اسلام آباد)
تازہ ترین