• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیٹ کی نیم عریاں تصاویر معاملہ ایک بار پھرعدالت جا پہنچا

لندن ( جنگ نیوز ) برطانوی شہزادے ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کی 2012 میں کھینچی گئی نیم عریاں تصاویر کا معاملہ ایک بار پھر فرانسیسی عدالت میں جا پہنچا ، فرانسیسی میگزین ’کلوزر‘ نے کیٹ مڈلٹن کی ان کے شوہر شہزادے ولیم کے ساتھ نیم عریاں تصاویر شائع کی تھیں ، جس پربرطانوی شاہی جوڑے کو فرانسیسی میگزین نے تقریباََ ایک لاکھ یوروز (ایک کروڑ چالیس لاکھ) کی رقم بھی ادا کی تھی،کلوزر‘ میگزین کے 2 سینیئر ایڈیٹرز نے اب میگھن مارکل کے برگر کے اشتہار کو بنیاد بنا کر عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔
تازہ ترین