• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قارئین کیا سوچتے ہیں… ادارتی نوٹ(15جون 2018)عید اور مہنگائی

٭جنگ نے درست جانب نشاندہی کی ہے کہ یہ ہمارا المیہ ہے کہ جب بھی مقدس ماہ آتا ہےیہاں مہنگائی کا نہ ختم ہونے والا طوفان شروع ہوجاتا ہے جو کہ غریب عوام کی کمر توڑ کر ہی تھمتا ہے کیونکہ عید جیسے تہوار پر ہر بندہ نئی اور اچھی چیز کے حصول میں رہتا ہے مگر مہنگائی کا اژدھام اسے نگل لیتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ حکومت اس معاملے میں بے بس نظر آتی ہے ۔(عباس رضا، ملتان)
تازہ ترین