• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اناڑی کھلاڑی ہینڈ اسٹنٹ کرنے کی کوشش میں بری طرح ناکام


کہتے ہیں جس کام میں مہارت نہ ہو اسے نہ ہی کرنا بہتر ہوتا ہے ۔اب اس نوجوان کو دیکھ لیں جو ہینڈ اسٹینڈ اسٹنٹ کرنے کی کوشش میں منہ تڑوا بیٹھا۔

یہ نوجوان جم میں ساتھی جمناسٹ کے ساتھ ملکر ہینڈ اسینڈ اسٹنٹ کر رہا تھا کہ توازن برقرار نہ رکھ پایا اور ٹرینر پر گرتے ہوئے زمین پر جا گرا۔

اناڑی کھلاڑی ہینڈ اسٹنٹ کرنے کی کوشش میں بری طرح ناکام

یہ اناڑی کھلاڑی تو چوٹ لگوا بیٹھا خاتون جمناسٹ کو بھی نانی یاد دلا دی تاہم ویڈیو خوب وائرل ہو گئی ۔

تازہ ترین