• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ترکی کےالیکشن کمیشن نےصدر رجب طیب اردوان کی کامیابی کا سرکاری طور پراعلان کردیا۔

اردوان ترکی کے صدارتی انتخابات جیت گئے

رجب طیب اردگان نے پہلے ہی مرحلے میں صدارتی انتخاب واضح اکثریت سے جیت لیا ، سپریم الیکشن کمیٹی چیف نے اعلان کر دیا ۔

الیکشن کمیشن نے مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا، حتمی سرکاری اعلان جمعہ کو کیا جا ئے گا تاہم سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطا بق رجب طیب اردوان نے 52.5 فیصد ووٹ حا صل کر کے میدان مارلیا۔

حزب اختلاف کے محرم انسے 31.7فی صد ووٹ حا صل کر سکے ۔

ترک میڈیا کے مطا بق صدراردوان کے مدِ مقابل محرم انسےنے اپنی شکست قبول کرلی ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین