• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جناح ٹائون پولیس نے قتل و دیگر مقدمات میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا ایس ایچ او جناح ٹاون اعجاز احمد نے ایس پی سٹی عبداللہ جان کی نگرانی میں یٹ روڈ پر ایک چھاپے کے دوران ،قتل ، اغواء برائے تاوان اور دیگرسنگین مقدمات میں مطلوب ملزم عبدالرازق کو گرفتار کرلیا ۔گرفتار ملزم کرائم برانچ کو بھی مختلف مقدمات میں مطلوب تھا۔ 
تازہ ترین