• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


غذائیت سے بھرپور کدو یوں تو سبھی کو اچھی لگتاہے لیکن جناب کدووہ بھی اتنی بڑاشایدہی آپ نے دیکھی ہو۔ جی ہاں، چین میں ایک شخص نے دیوہیکل کدواُگا کر دیکھنے والوں بھی حیران کردیا ہے۔

چین سے تعلق رکھنے والے کسان نے اپنے کھیت میں ایک دو کلو نہیں بلکہ500کلو وزنی اور1.7میٹرقطر والا دیوہیکل کدواُگا نے کی ٹھانی اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوگیا۔

تازہ ترین