• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ ،پولیس کا کریک ڈائون ،15 افرادگرفتار

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر ٗ مفرور اور اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 15کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق صدر ٗ سریاب اور قائد آباد ڈویژن پولیس نے ڈی آئی جی کوئٹہ کی خصوصی ہدایت پرتھانہ انڈسٹریل، ائیر پورٹ، شالکوٹ، نیو سریاب ، سٹی، خروٹ آباد، زرغون آباد، کچلاک، نیو سٹیلائٹ ٹاؤن جرائم پیشہ عناصر مفرور اور اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 15کو گرفتار کر لیا ۔
تازہ ترین