• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ڈونلڈ ٹرمپ کا جارہانہ انداز ایک بار پھر کیمرے کی آنکھ میں قید


امریکی صدر اپنی دلچسپ حرکات و انداز،کڑوے جوابات ،صدارتی فیصلوں اور جارہانہ انداز کی وجہ سے اکثر خبروں کو مرکز بنے رہے ہیں اور یہی جارہانہ انداز ایک بار پھر کیمرے کی آنکھ نے پکڑ لیاہے۔

جی ہاں، یہ مناظر بیلجئیم کے دارالحکومر برسلز میں ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس میں اُس وقت دیکھے گئے جب ٹرمپ دیگر ممالک کے سربراہاں کے پاس آئے اور انکے بیچ گھستے ہوئے مونٹینیگرو کے صدرMilo Djukanovic سے ملاقات کا جارہانہ انداز اپنایا اور انہیں کہنے دے ماری جو میلو کے منہ پر لگتے لگتے بچی۔

دوسرء جانب مونٹینیگرو کے صدر نے برا ماننے کے بجائے مسکرا کر مجواب دیا۔ ڈرمپ کا یہ انداز ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا اور دیکھنے والے جہاں تنقید کر رہے ہیں وہیں محظوظ بھی ہو رہے ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین