• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعلیٰ افسروں کے تبادلے غیر دانشمندانہ فیصلہ ہے، سید اختر علی شاہ

پشاور (خبر نگار خصوصی)پختون تھنک ٹینک کے چیئرمین اور سابق ہوم سیکرٹری خیبر پختونخوا سید اختر علی شاہ نے نگران وزیر اعلیٰ دوست محمد خان کی جانب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس سمیت دیگر اعلیٰ افسران کے تبادلوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ ایک غیر دانشمندانہ فیصلہ ہے جس کی فی الحال کوئی ضرورت نہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نگران وزیر اعلیٰ کا یہ اقدام سمجھ سے بالاتر ہے کیونکہ انتخابات میں چند دن ہی باقی رہ گئےہیں۔
تازہ ترین