• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو حالات اور جھگڑوں سے تنگ 3 خواتین کی خودکشی کی کوشش

ملتان(سٹاف رپورٹر) گھریلو حالات اور جھگڑوں سے تنگ آکر 3 خواتین نے خودکشی کی کوشش کی ، قاسم بیلہ کی 18 سالہ کومل نے نیلا تھوتھا پی لیا، بستی خداد کی32 سالہ سمیرا بی بی نے تیزاب جبکہ خانیوال کی ساجدہ بی بی نے مٹی کا تیل پی کر زندگی کے خاتمے کی کوشش کی جنہیں نازک حالت میں نشتر منتقل کر دیا گیا ۔
تازہ ترین