• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے ایس بینک اور راستگار اینڈ کمپنی میں معاہدہ

کراچی (پ ر ) جے ایس بینک اور راستگار اینڈ کمپنی کے درمیان ڈومیسٹک مینوفیکچررز کیلئے ائر کمپریسرز کی خریداری میں سہولت کی فراہمی کیلئے ایک معاہدہ طے پایا ہے۔معاہدے پر جے ایس بینک کے گروپ ہیڈ اینڈ ریٹیل بینکنگ کامران جعفر اور راستگار اینڈ کمپنی کے سی ای او مقصود ذوالفقار نے دستخط کیے ۔اس موقع پر دونوں کمپنیوں کے ٹیم ممبران بھی موجود تھے۔معاہدے کے تحت جے ایس بینک راستگار اینڈ کمپنی کے کلائنٹس کو ائر کمپریسر پروکیورمنٹ پروسس کے حوالے سے کریڈٹ اور لیزنگ کی سہولتیں فراہم کرے گا۔ جبکہ راستگار اینڈ کمپنی جدید ترین ڈیوائسز سے مزین ایئر کمپریسرز فراہم کرے گا۔

تازہ ترین