• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سگی بیٹی سے زیادتی کے ملزم کوساڑھے 4سال قید کی سزا

لندن( نیوز ڈیسک ) بریڈ فورڈ کرائون کورٹ نے گزشتہ روز لیجٹ گرین کے 81سالہ اشرف خان کو اپنی سگی بیٹی کے ساتھ زیادتی کا جرم تسلیم کرنے کے بعد ساڑھے 4 سال قید کی سزا سنادی ملزم کو اس کے داماد کی جانب سے اپنے بچوں کے ڈی این اے کے بعد ولدیت ثابت ہونے کے بعد ویسٹ یارک شائر پولیس میں مقدمہ درج کرانے کے بعد گرفتار کیاگیاتھا ،ملزم کے جرم کاانکشاف اس وقت ہوا جس اسکی بیٹی نے بستر مرگ پر اپنے شوہر کوبتایا کہ اس کے 3بچوں کاباپ دراصل اس کاسگا باپ ہے۔
تازہ ترین