• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر گھوڑے سے گر کر زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں اپنے حلقے میں کارکنوں کے استقبالیے سے خطاب کے بعد اسد عمرنے گھوڑے پر سوار ہونے کی کوشش کی اور اس دوران پھسل کرگرپڑے۔

ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کارکنوں نے انہیں اسپتال منتقل کیا ہے جہاں ان کا سی  ٹی اسکین کیا گیا ۔

اسد عمر کو پہلے سے ہی کمر میں تکلیف کی شکایت تھی ،گرنے کے بعد اس میں اضافہ ہوچکا ہے ۔

تازہ ترین