• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی چڑیا گھر کے ملازم کو شتر مرغ کے سامنے آنا بھاری پڑ گیا


یوں تو شتر مرغ کودیگر جانوروں اورپرندوں کے مقابلے میں امن پسند سمجھا جاتا ہے لیکن کبھی کبھی یہ انتہائی خطرناک بھی ثابت ہوجاتاہے۔یقین نہ آئے توروس کے ایک چڑیا گھر میں موجود جارحانہ مزاج رکھنے والے اس شتر مرغ کو ہی دیکھ لیجئے جو اپنے سامنے کھڑے شخص کو برداشت نہ کرپایا۔

شتر مرغ نے چڑیا گھر کے ملازم پر اچانک دھاوا بول دیا اور ٹھونکیں اور لاتیں مار کر اسے زمین پر گرادیا۔

چڑیا گھر کا ملازم اس غیر متوقع حملے پر حیران رہ گیا جبکہ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر کافی مقبولیت حاصل کی ہوئی ہے۔

تازہ ترین