اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی پنجاب کے قائم مقام گورنر بن گئے ۔
گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کا ااستعفٰی منظور کرلیاگیا ، پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ کو استعفی منظور ہونے کی اطلاع کردی گئی جس کےبعد اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی قائم مقام گورنر بن گئے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے چوہدریمحمد سرور کو گورنر پنجاب نامزد کر رکھا ہے ۔