• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید الاضحیٰ،شہریوں کوریلیف فراہم کرنے کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی، کے الیکٹرک

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے، انتظامیہ کی طرف سے ادارے کے سینٹرالائزڈ مونیٹرنگ سیل کو متحرک کردیا گیا ہے جو کہ عید کی تعطیلات کے دوران شہر بھر میں بجلی کی صورتحال کی نگرانی کریگا،مانیٹرنگ سیل اور ریپڈ ٹیمز24گھنٹے کسی بھی ممکنہ فالٹ کی بروقت درستگی کے لیے متحرک رہیں گی۔
تازہ ترین