زمیں پہ خاک نشینی کا وصف رکھتے ہوئے
کبھی کبھی ہمیں افلاک ہونا پڑتا ہے
(نذیر احمد بلوچ)
مدعی کے مطابق بچی محلے کے بچوں کے ہمراہ درگاہ پر لنگر کھانے گئی تھی۔
بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1.79 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے تقریباً 8,000 ملازمین کو فارغ کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے جو کمپنی کی مجموعی افرادی قوت کا 10 فیصد بنتا ہے۔
وزیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بیرونی قرضوں کے سہارے معیشت چلانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے 17 سالہ لڑکی کی بازیابی سے متعلق درخواست پر 9 صفحات پر مشتمل اہم فیصلہ جاری کر دیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یہ منظوری دی ہے۔
محکمۂ داخلہ پنجاب کے نوٹیفیکشن کے مطابق صوبے بھر میں پابندیوں کا اطلاق 30 روز کے لیے کیا گیا ہے۔
چیف ایگزیکٹیو آفیسر لیسکو نے تمام ڈبل سورس کنکشن 1 ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت کر دی۔
اسرائیلی حملے میں تہران میں احمدی نژاد کے گھر کو نشانہ بنایا گیا جس کا مقصد انہیں مبینہ نظر بندی سے نکالنا تھا، حملے میں وہ زخمی ہوئے لیکن زندہ بچ گئے۔
صدرِ مملکت آصف زرداری نے وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر ترمیمی بل کی منظوری دی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، چین کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے بالی ووڈ فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش ملنے کا انکشاف کیا ہے۔
صفورا چورنگی کے قریب 4 ڈاکو نوجوان سے موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔
ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 26 بحری جہازوں کی نقل و حرکت اس کی نگرانی اور اجازت سے ہوئی۔
آصف علی زرداری نے چینی قیادت اور عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری خطے میں امن، استحکام اور ترقی کا اہم سنگ میل ہے۔
جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔