لاہور......ق لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے تبلیغی جماعت پر پابندی کے حکومتی فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی نے کہاکہ تبلیغی جماعت صرف دین کی خدمت کررہی ہے، اس کا سیاست اور فرقہ واریت سے کوئی تعلق نہیں۔