احمد فراز
رنجش ہی سہی، دل کو دُکھانے کے لیے آ
آ، پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
(عبدالصبور خان)
ترجمان کے مطابق حملوں میں حوثیوں کے مورچوں اور کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔
کمیشن نے فوکل پرسن سندھ حکومت کو انتظامات کی ہدایت کرتے ہوئے تفتیشی افسر اور میر رضا کے اہلِخانہ کو جائے وقوع پر پہنچنے کی ہدایت کر دی۔
فلائی دبئی کی پرواز ایف زی 1073 کے دوران بوئنگ 737 میکس طیارہ ایک انتہائی خطرناک صورتِحال سے دو چار ہونے کے باوجود محفوظ لینڈنگ میں کامیاب رہا۔
27 سالہ الیکسس ولکنز نے سوشل میڈیا پر منگنی کا اعلان کرتے ہوئے اپنی اور 46 سالہ کاش پٹیل کی تصویر شیئر کی ہے۔
اس وقت اسرائیل بھر میں تقریباً 3 ہزار امریکی فوجی تعینات ہیں۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل محمد حسن نژاد پیرکوہی نے اتوار کو تہران میں ناروے کے سفیر پال بیورنستاد کو طلب کیا اور انہیں باضابطہ احتجاجی مراسلہ دیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق معاون پائلٹ نے جولائی میں حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
81 سالہ جاوید اختر کو 4 اکتوبر کو ممبئی میں قیام کرتے ہوئے 6 دہائیاں مکمل ہو گئیں۔
خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی فورسز کی عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ جنگ یا نئی پابندیوں کے ذریعے مسئلے کا کوئی حل ممکن نہیں۔
امریکی پابندیوں کے دوران حامد بُوَرد کو قائم مقام وزیرِ پیٹرولیم مقرر کر دیا گیا۔
کپلر کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق یکم اکتوبر کو خام تیل کی 7 روزہ اوسط برآمدات 18.5 ملین بیرل یومیہ رہیں۔
ریئر ایڈمرل علی فدوی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج نے اپنی مرضی سے نہیں بلکہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاسدارانِ انقلاب کی زمینی فورس کی طاقت کے باعث اپنی پوزیشن پیچھے کی ہے۔
ووٹنگ کے پہلے مرحلے میں کوئی بھی امیدوار کامیابی کے لیے درکار 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل نہیں کر سکا۔
فرانس میں طلبہ کے احتجاج کے باعث آج 500 اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سائبیریا کی انسداد طاعون لیب میں مبینہ خطرناک انفیکشن سے خاتون ہلاک ہوگئی۔