آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر3؍ربیع الاوّل 1440ھ 12؍نومبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے واقعے میںہلاکتیں13 ہوگئیں، جس میں 2 غیر ملکیوںاور11 افغان سیکورٹی اہلکارشامل ہیں ۔

حادثہ افغان صوبے بلخ میں پیش آیا، ہیلی کاپٹر مالدون کمپنی کا تھا،جس میں دوران پرواز یوکرینی عملے کے 3 افراد سمیت 14 افراد سوار تھے ۔

افغان سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حادثے میں صرف ایک یوکرینی پائلٹ محفوظ رہا، ہیلی کاپٹر میں دھماکا خیز مواد منتقل کیا جارہا تھاتاہم حادثے کی وجہ ہیلی کاپٹر میں تکنیکی خرابی بتائی جارہی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں