• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویڈیو اپ لوڈ کرنے پرخاتون اہلکارکی سروس ضبط

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر تعینات خاتون اےایس ایف اہلکار کو اپنی ویڈیو شیئرکرنا مہنگا پڑ گیا۔ ویڈیو اپ لوڈکرنےپر حکام نے لیڈی اےایس ایف اہلکارکی2سال کی سروس ضبط کرلی۔


سزا کے طور پر 2سال کا انکریمنٹ اوردیگرمراعات نہیں ملیں گی ۔

ذرائع کے مطابق خاتون اےایس ایف اہلکار نے آئندہ ایسی حرکت نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جبکہ حکام کی طرف سے اےایس ایف اہلکاروں کےسوشل میڈیااکاونٹس پر بھی پابندی عائدکردی گئی ہے ۔

تازہ ترین