• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انور مجید کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار اومنی گروپ کے مالک انور مجید کی جانب سے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی تحقیقات اور گرفتاری کے خلاف دائر درخوا ست پر مدعا علیہان کو 24ستمبر کیلئے نوٹس جاری کر دے۔ پیر کو سندھ ہائی کورٹ کی دو رکنی بہنچ نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار اومنی گروپ کے مالک انور مجید کی جانب سے ایف آئی اے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ انور مجید نے وکیل کے توسط سے سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ انہیں فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) جھوٹا کیس بنا کر حراساں کر رہی ہے ۔

تازہ ترین