آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار9؍ربیع الاوّل1440ھ 18؍نومبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں توآپ نے انسانوں کواچانک کسی کی طبیعت خراب ہونے کا دل کا دورہ پڑنے پر فوری طبی امداد دیتے ہوئے دیکھاہی ہوگا لیکن جناب جانور بھی طبی امداد دینے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے ان گھوڑوں کو ہی دیکھ لیں جو انتہائی مہارت سے طبی امداد فراہم کر رہے ہیں۔

برطانیہ کی کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اپنے دو گھوڑوں کو انسانی زبان و حرکات سمجھنے کی ٹریننگ دی اور پھر باقاعدہ کامیاب تجربہ کیا جس کے تحت ایک رائیڈر ڈرامائی انداز میں دل کا دورہ پڑنے پر اچانک بیہوش ہوا اور یوں گھوڑوں نے ذمہ داری نبھاتے ہوئے رائیڈر کا سی پی آر پرفارم کیا۔

ایما کا کہنا ہے کہ کتوں کی طرح گھوڑے بھی انسانی زبان سیکھ اور سمجھ سکتے ہیں جبکہ ایما وہ پہلی برطانوی ہے جس نے گھوڑوں میں بات چیت اور انسانی زبان سمجھنے کو فروغ دیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں