• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوفی جاوید اختر کے انتقال پر برطانیہ بھر کے علما ومشائخ کا اظہار افسوس

برمنگھم/کوونٹری/مانچسٹر (نمائندہ جنگ/ پ ر) خلیفہ مجاز گھمکول شریف مرحوم صوفی محمد عبداللہ خان رحمہ اللہ کے جانشین اور جامع مسجد گھمکول کے مہتمم صوفی محمد جاوید اخترکے انتقال پر جماعت اہلسنت برطانیہ سمیت مختلف دینی مذہبی روحانی اور اہم شخصیات نےاظہار افسوس کیا ہے، جماعت اہلسنت بر طانیہ کے اکابرین و قائدین علامہ مفتی گل رحمٰن قادری ،علامہ خلیل احمد حقانی ، علامہ پیر مصباح المالک لقمانوی ، علامہ الشیخ غلام ربانی افغانی ، علامہ مفتی محمد نصيرالله نقشبندی ، علامہ پیر طیب الرحمٰن قادری، علامہ حافظ محمد سعید مکی ،علامہ مفتی یار محمد قادری ، علامہ رسول بخش سعیدی ، علامہ قاری محمد حنیف حسنی ، علامہ پیر ظہیر الدین صدیقی علامہ قاری محمد انور قمر، علامہمفتی محبوب الرحمٰن قادری، علامہ ڈاکٹر انوار المالک لقمانوی ، علامہ حافظ عنایت علی، علامہ صا حبزادہ محمد حماد صديقی، علامہ قاری فرحان صدیقی، علامہ حامد قدوس ھاشمی ، علامہ شہجان مدنی، علامہ خورشید عالم صابری ، علامہ پیر محمد عمران ابدالی ، علامہ مفتی عبد الکریم جماعتی ، علامہ صاحبزادہ محمد شعیب چشتی ، علامہ مفتی فضل قیوم سبحانی قادری ، علامہ نیاز احمد صدیقی ، علامہ قاری فخر الزماں نقشبندی،مولانا مطلوب الرحمان قادری ،علامہ اعجاز احمد شامی ، علامہ حافظ غلام رسول نقشبندی علامہ صاحبزادہ حسنین احمد صدیقی ، علامہ قاری محمد اکرم نقشبندی ،علامہ حافظ محمد زاہد ،علامہ حافظ محمد آزاد نقشبندی علامہ حافظ محمد شفیق نقشبندی ، علامہ مفتی منور عتیق نعیمی،علامہ قاری محمد یونس نقشبندی، علامہ محمد یوسف قمر ،علامہ فاروق نظامی ،حافظ محمد قاسم صدیق چشتی ، حافظ محمد بلال نو شاہی ، قاری تنویر اقبال قادری ،علامہ مظہر اقبال نقشبندی ، علامہ صاحبزادہ غلام جیلانی نقشبندی ، علامہ اعجاز احمد نیروی ،علامہ ریاض احمد صمدانی ،علامہ قاری شبیر سعیدی ،علامہ حافظ تصدق حسین صدیقی ،علامہ ضیا الاسلام ھزاروی ،علامہ قاری زاہدشریف، علامہ محمد نواز ہزاروی ،علامہ پیراحمد زمان جماعتی اور دیگرنےاپنے مشترکہ بیان میں انتقال پرگہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئےمرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔ علاوہ ازیں الحاج صوفی جاوید اختر کے انتقال پر اللہ دتہ چوہدری، حافظ محمد نجیب، علامہ نبیل افضل قادری، علامہ محمد یوسف نقشبندی ،حاجی راجہ مبارک کیانی، چوہدری منظور حسین، راجہ محمد فاروق، حاجی راجہ امیر افضل ،حاجی افتخار احمد، وقار ملک، حاجی منصف داد، چوہدری منگا خان ،حاجی راجہ لیاقت علی، محمد عامر حاجی صدیق ، چوہدری غلام حسین، راجہ علی اصغر نمبل، حاجی طائر عطاری، یاسر رحمن، صوفی فیاض، حاجی فاروق کرم داد، حاجی راجہ طارق خان، بشارت رسول ،حاجی احمد حسین ،عباس صادق، حاجی کرامت حسین، کونسلر شفیق شاہ، کونسلر چوہدری خادم حسین، چوہدری بشارت علی، چوہدری امین، الحاج راجہ گلتاسب خان، چوہدری سعید راجہ، شوکت خان، چوہدری مالک، چوہدری شکیل، چوہدری اظہر ایڈووکیٹ، چوہدری حق نواز، سید زبیر حسین شاہ ،سرفراز رحمن، صوفی راجہ اظہر، حاجی ظفر حسین، حاجی عبدالغنی ،چوہدری شبیر احمد، صوفی امجد احسان نقشبندی، حسیب حسن شاہ، قاری محمد اسماعیل ،کونسلر کامران آصف و دیگر نے بھی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن اور منہاج القرآن مانچسٹر کی جانب سے اظہار تعزیت کیا گیا۔ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن برطانیہ کے ایم ڈی فیصل حسین، ڈائریکٹر عدنان صدیقی، منہاج کالج مانچسٹر کے ہیڈ آف اسلامک سائنسسز مفتی سہیل احمد صدیقی، منہاج القرآن مانچسٹر کے صدر عامر خواجہ اور ڈائریکٹر منہاج القرآن مانچسٹر علامہ عبدالستار سراج نے کہا کہ صوفی جاوید اختر کی دین سے محبت اور مسلک کی خدمت قابل قدر ہیں۔
تازہ ترین