آپ آف لائن ہیں
بدھ8؍ محرم الحرام1440ھ 19؍ستمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست نیو جرسی کے شہر اٹلانٹک سٹی میں98ویں سالانہ 'مس امریکا'2019کے مقابلہ ء حسن کا انعقاد کیا گیا جس میں25سالہ مس نیو یارک نے مس امریکا2019کا فائنل مقابلہ جیت کر دیگر51حسیناؤں کو مات دے دی۔

سیاہ فام امریکی ماڈل کو مقابلے میں شامل تمام ماڈلز میں سب سے زیادہ دلکش اور پر کشش خاتون تسلیم کرتے ہوئے اس اعزاز سے نوازا گیا۔

خوبصورت چمکتا ہوا تاج سَر پر سجاتے ہوئےنییا نہ صرف حیران بلکہ بے حدخوش بھی نظر آئیں اور مس امریکا کے مقابلوں میں نیو یارک کی نمائندگی کرنے کے لیے بھی خاصی پر جوش تھیں جو اب اس مقابلے کو جیتنے کے بعد دیگر عالمی مقابلوں کے لئے بھی کولیفائی کر چکی ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں