• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


موسم کی خراب صورتحال اور موسلا دھار بارش کے دوران بجلی گرنے کے کئی حادثات پیش آتے ہیں جو لوگوں کو خوفزدہ بھی کر دیتے ہیں۔

امریکا میں بارش کے دوران بجلی گرنے کا خطرناک واقعہ پیش آیا جس نے ایک گھر کے تین افراد کو بیحد خوفزدہ کردیا۔

یہ واقعہ امریکی ریاست نیو جرسی میں پیش آیا جب برش کے دوران اچانک آسمان پر تیز بجلی کڑکی اورایک گھر کے صحن پر آگری جبکہ اس دوران اس گھر کا مالک مالکن اور انکی بیٹی جو صحن میں نکل رہے تھے بجلی کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئے۔

تازہ ترین