آپ آف لائن ہیں
جمعہ 10؍محرم الحرام 1440ھ 21؍ستمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلثوم نواز آخری وقت تک شوہر اور بیٹی کی جیل میں قید سے لاعلم تھیں،حسین نواز

لندن (آن لائن) نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے انکشاف کیا ہےکہ ان کی والدہ بیگم کلثوم آخری وقت تک اپنے شوہر نواز شریف اور بیٹی مریم کے بارے میں لا علم تھیں کہ وہ دونوں جیل میں ہیں۔ حسین نواز کا کہنا ہے کہ جب سے ان کو ہوش آیا تھاوہ اشاروں میں بات کرنے کے قابل ہوگئی تھیں، وہ اکثر مریم نواز اور نواز شریف کے بارے میں پوچھا کرتی تھیں اور کہتی تھیں کہ وہ بات کیوں نہیں کرتی ، گزشتہ روز بھی والدہ نے نواز شریف اور مریم نواز شریف کے بارے میں پوچھا تھا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں