• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علا مہ شاہ احمد نو رانی کی استقا مت تحفظ ختمِ نبوت کی تا ریخ کا سنہرا با ب ہے، قاضی نورانی

کرا چی (پ ر ) انبیاکی شان میں گستا خی اور مذ ہبی معا ملا ت میں مدا خلت کو عا لمی سطح پر جرم قرا ر دیا جا ئے، عقیدہ ختمِ نبو ت اور نا مو س رسا لت کے تحفظ کیلئے امّت مسلمہ ہمیشہ بیدا ر رہی ہے ۔ علا مہ شاہ احمد نو رانی کی استقا مت تحفظ ختمِ نبو ت کی تا ریخ کا سنہرا با ب ہے۔ یہ با ت فدا ئیا ن ختمِ نبو ت پاکستان کے زیر ِ اہتمام لیاقت آباد میں مسجد رحمانیہ میں منعقد کی گئی کا نفرنس سے خطا ب کر تے ہو ئے جے یو پی کرا چی کے صدرعلامہ قا ضی احمد نو رانی نے اپنے صدا رتی خطاب میں کہی۔ کا نفرنس سے حا جی عبدالغنی ، مو لانا قا ری شمیم الدین ، محمو د عسکری ، محمد سلما ن شیخ ، ظہیر خا ن ٹھیکیدا ر ، عبدالشکو ر ، سید عرفان علی اور یا سر عا لم نے بھی خطا ب کیا ۔علا مہ قا ضی احمد نو رانی صدیقی نے کہا کہ مسلم حکمران دینی حمیت زندہ کریں اور عالمی سطح پر تحفظ عقا ئد کیلئے قا نون سا زی کر وا ئیں۔

تازہ ترین