• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلتی ٹرین سے بیٹری چرانے والا ’چالاک چور‘پولیس کی گرفت میں


بھارت میں چور کی چالاکی نے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے، جو اپنی جان خطرے میں ڈال کر چلتی ٹرین سے بیٹریاں چراتا ہے ۔

اتر پردیش میں پیش آنیوالے اس واقعے میں چلتی ٹرین کے نیچے جا کر انجن سے بیٹری نکالتا ہے اور پھر اپنی جان خطرے میں ڈال کر ٹرین سے لٹک جاتا ہے ۔

حال ہی میں اس چور کی ویڈیو منظر عام پر آئی، جس کے بعد پولیس نے اس کی تلاش کر کے اسے دھر لیا اور تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

تازہ ترین