• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

نئی کتاب: تیرے رُوبرو نہ جو کہہ سکے

شاعر:محمّد آصف سلیم

صفحات: 108، قیمت: 240روپے

ناشر: سلمان پبلشرز، 38۔ اُردو بازار، لاہور

یہ مختصر اور مجلّد مجموعۂ کلام شاعر کی پہلی کاوش ہے۔ مجموعے میں زیادہ تر غزلیں ہیں، جب کہ روایتاً حمد، نعت اور منقبت وغیرہ بھی شامل ہیں۔ اب یہ تو ماہرِ فن شعراء اور نقّاد ہی بتا سکتے ہیں کہ اس میں شعری محاسن کس قدر ہیں، کیوں کہ شاعر خود بھی عروض کے معاملے میں تشکیک کا شکار ہے۔ کتاب بہتر انداز میں دیدہ زیب سرورق کے ساتھ شایع ہوئی ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین