• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طاہرالقادری کی جدوجہد غریب کا مقدر بدلنے کیلئے ہے ، خرم نواز گنڈا پور

لاہور(خصوصی رپورٹر) عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری 19ستمبر بدھ کی صبح وطن پہنچیں گےانہوں نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک کی انقلابی جدوجہد میں ہر طبقے کو شریک کرنا کارکنوں کی پہلی ترجیح ہونا چاہیے، ڈاکٹر طاہرالقادری کی جدوجہد اور 10نکاتی ایجنڈا غریب کا مقدر بدلنے کے لیے ہے۔
تازہ ترین