• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کی رہائی کے عدالتی فیصلےپر کارکنوں میں خوشی کی لہر، مٹھا ئی کی تقسیم

ٹنڈو غلام علی(نامہ نگار)۔ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو ملنے والی سزا معطل کئے جانے اور رہائی کے عدالتی فیصلے پر ٹنڈو غلام علی اور قرب و جوار کے دیہات میں مسلم لیگی کارکنوں میں خوشی کی لہر دو ڑ گئی اور مٹھائی تقسیم کی ا گئی ۔س موقع پر مسلم لیگی رھنما محمد سلام نے کہا کہ میاں محمد ن واز شریف کے حق میں فیصلہ حق و سچ کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
تازہ ترین