• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فزیشنز کے زیر اہتما م ڈاکٹر یاسمین راشد کو وزیر صحت بننے پر مبارکباد دینے کی تقر یب

لاہور(جنرل رپورٹر)پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فزیشنز کے زیر اہتما م ایک تقر یب میں اکیڈ می کے صد ر ڈاکٹر طا رق محمود میا ں اپنے عہدید اروں کی جا نب سے وزیر صحت ڈاکٹر یا سمین راشد کو مبا ر کبا د دی اور انہیں وریر صحت بنا نے کے فیصلے کو خو ش آ ئند قر ار دیا ۔اس مو قع پر ڈاکٹر یا سمین راشد نے ڈاکٹر طارق محمو د میا ں کو ڈاکٹر وں کے مسا ئل حل کر وانے کی یقین دہا نی کر ائی۔
تازہ ترین