• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جائیدادپرقبضہ کرکے جعلی رجسٹری تیارکرانے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)شہری کی جائیداد پرقبضہ کرکے جعلی رجسٹری تیارکرانے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ سول لائن کو عبدالغفور نے بتایا کہ محمد رمضان، محمد مہربان ، محمد انور ، محمد پرویز اور خالدہ بیگم نے امیرخان کی ایماء پر میری جائیداد پر قبضہ کر لیا اور دھوکہ دہی سے جعلی کاغذات کے ذریعے جعلی رجسٹری تیار کروائی۔
تازہ ترین