• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بچے ہو یا بڑے آئس کر یم سب ہی کی پسندیدہ ہے لیکن اگر پاؤں میں پہننے والے جو تے بھی آئس کر یم جیسے ہوں تو کیا بات ہے۔

ایک امریکی آرٹسٹ نے کون آئس کریم سے متاثر ہو کر خواتین کیلئے منفرد جوتے تیار کیے ہیں جنھیں مکمل طو ر پر ہاتھ سے ہی بنایا گیا ہے۔

ان جوتوں کی ہیل آئس کریم کی کون جیسی بنائی گئی ہے جبکہ مصنوعی چاکلیٹ اور اسٹرابیری سے سجاکر انھیں میٹھا اور ٹھنڈا بھی بنادیا گیا ہے جنھیں باآسانی پہنا بھی جاسکتا ہے۔

تازہ ترین