• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قوم اور فوج وطن کی حفاظت کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ پاکستان کی قوم اور افواج پاکستان اپنے وطن کی حفاظت کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے، انہوں نےبھارتی آرمی چیف کی پاکستان کے خلاف بیان بازی اور ایران میں فوجی پریڈ پر حملے کی مذمت کی۔
تازہ ترین