• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نندیتا داس فلم منٹو کو پہلے پاکستان میں ریلیز کرنے کیلئے سرگرم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بین الاقوامی شہرت کے حامل اردو کے افسانہ نگار اور ادیب سعادت حسن منٹو پر مبنی فلم منٹو کو اس کی بھارتی فلمسازو ڈائریکٹر نند یتاداس کی کوشش ہے کہ وہ اپنی اس فلم کو پہلے پاکستان میں نمائش کے لیے پیش کریں۔اس سلسلہ میں انہوں نے بعض لوگوں سے رابطہ بھی کیا ہے ۔تاہم ابھی تک انہیں کو ئی خاطر خواہ کامیابی نہیں ہوئی۔ لیکن نندیتاداس اس سلسلہ میں سرگرم ہیں۔
تازہ ترین