• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ای سی ایچ ایس ، موٹر سائیکل سوار ڈاکو فیملی کو لوٹ کر فرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) پی ای سی ایچ ایس میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو فیملی کو لوٹ کر فرار ہوگئے،تفصیلات کے مطابق فیروز آباد تھانے کی حدود بلاک نمبر دو میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے اسلحے کے زور پر فیملی کو لو ٹ لیا اور فرار ہوگئے ، عینی شاہدین کے مطابق واردات کے دوران ملزمان کا موٹر سائیکل سوار ایک ساتھی دور کھڑے ہو کر نگرانی کرتا رہا ۔
تازہ ترین