• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹنڈوالہ یار (نامہ نگار)قومی سطح پر 3روزہ 24تا26تک پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہ یارسجاد حیدر نے سول اسپتال میں پولیو کے قطرے پلا کر باقاعدہ آغاز کیا ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سید سجاد حیدر تقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج سے 3روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جو 24تا 26ستمبر تک جاری رہے گا ان کا کہنا تھا کہ ہماری اولین کوشش ہے کہ پاکستا ن میں کوئی بھی بچہ پولیو سے محروم نہ رہے اس موقع پر انہوں نے سول ہسپتال میں موجود مختلف امراض میں مبتلا دوا کے حصول کے لئے آنے والے مریضوں سے مفت ادویات ملنے کے حوالے سے بھی دریافت کیا ۔

تازہ ترین