• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی کا پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کرانے کا وعدہ

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو یقین دلایا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مکمل باہمی سیریز کا آغاز 2021 سے 2023 کے درمیان ہوجائے گا۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے میں دونوں ممالک کی سیریز یقینی بنائی جائے گی۔ احسان مانی نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ آئی سی سی نے ان سے اس بات کا وعدہ کیا ہے، ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا مرحلہ 2019 سے 2021 میں کھیلا جائے گا۔
تازہ ترین