جنت کی نعمت اور حوض کوثر و سلسبیل کی برکتیں پانے کے لیے اس درود پاک کو معمولات میں شامل کریں۔
’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ قَاسِمِ السَّلْسَبِیْلِ بِالْأَ کْوَابِ یَا وَھَّابُ‘‘
چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 140 بے سہارا اور یتیم بچے قذافی اسٹیڈیم میں پی سی بی کے مہمان خاص ہوں گے
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا۔
پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔
کراچی کے ساحل سی ویو میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ہو گیا۔
پاکستان ویمن ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ محتشم رشید نے کہا ہے کہ ہم نے جو تیاری کی تھی اس کے مطابق نہیں کھیل پائے۔
وزیراعظم سندھ کی مجموعی سیاسی صورتحال اور انتظامی امور پر تبادلہ خیال کرینگے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروبار کے دوران 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔
بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں واقع مشہور و معروف درسگاہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں مسلم خاتون نے وائس چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا۔
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں آج ری پولنگ ہو رہی ہے، اس موقع پر ایک پولنگ اسٹیشن پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے جبکہ صبح سویرے بارودی سرنگ کا دھماکا کیا گیا تھا۔
پاکستانی معروف اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی بھی سامنے آ گئی ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نور الحسن نے ڈراموں میں ہیرو کے بجائے والد کے کرداروں میں نظر آنے کی وجہ بتا دی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق 10 فُٹ لمبا مگرمچھ دوپہر کو ایئر بیس پر کھڑے ایک جہاز کے نیچے سو رہا تھا۔
امریکی سینیٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور کر لیا۔
امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالرز کا امدادی بل منظور کر لیا۔
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی کراچی ایئر پورٹ سے روانگی کے موقع پر بھی شہرِ قائد کے متعدد راستے آج صبح سویرے بند ہونے کی وجہ سے کئی اسکول آج بھی بند رہے جس کے باعث بچے اسکول نہ پہنچ سکے۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار آیوش شرما نے خود پر سلمان خان کی بہن ارپیتا سے فلم انڈسٹری میں کریئر بنانے کے لالچ میں شادی کرنے کےالزامات پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کر دیا۔