• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کیلئے 4ڈویژنل اور8 سنگل بنچز تشکیل

ملتان (سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں آج 8 اکتوبر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کےلئے 4ڈویژنل اور8 سنگل بنچز تشکیل دئیے گئے ہیں، اس ضمن میں جاری روسٹر کے مطابق پہلا ڈویژن بنچ جسٹس چوہدری محمد مسعود جہانگیر اور جسٹس طارق سلیم شیخ، دوسرا ڈویژن بنچ جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس شاہد کریم، تیسرا ڈویژن بنچ جسٹس چوہدری مشتاق احمد اور جسٹس مجاہد مستقیم احمد اور چوتھا ڈویژن بنچ جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر تشکیل دیاگیا ہے جبکہ 8 سنگل بنچز بھی فاضل ججز پر ہی مشتمل ہیں۔
تازہ ترین