آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 12؍صفر المظفّر 1440ھ 22؍اکتوبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھر پارکر جہاں قحط نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں وہیں غذائیت کی کمی اور بیماریاں ننھے معصوم بچوں کی دشمن بنی ہوئی ہیں، غذائیت کی کمی اوردیگر امراض میں مبتلا ہو کر مزید دو بچے انتقال کر گئے۔

محکمہ صحت سندھ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ سول اسپتال مٹھی میں 5 اور 8 روز کےبچوں کا انتقال گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ہوا ہے۔

اس ماہ مختلف بیماریوں اور غذائیت کی کمی کے باعث انتقال کرنےوالےبچوں کی تعداد 17ہوگئی ہے، رواں برس غذائیت کی کمی اور دیگرامراض سےاب تک 493 بچے انتقال کر چکے ہیں۔


Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں