• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکوبا ڈائیورز ہیلووین تہوار منانے سمندر میں پہنچ گئے


ڈائیور ہیلووین تہوار منانے سمندر کی تہہ میں پہنچ گئے ہیں۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں کدو کو تراشنے کا سالانہ مقابلہ ہوا جس میں ماہر سکوبا ڈائیورز نے سمندر کی تیس فٹ گہرائی میں جاکر میں جا کر کدو کے خول کو تراش کر اپنی مہارت کا عملہ مظاہرہ کیا۔

ہیلووین کے موقع پر منعقد کئے گئے اس مقابلے کا مقصد بحری حیات کا تحفظ تھاجس میں خطروں کے کھلاڑیوں نے کدو کے خول پر سمندری کچھوے، مچھلی اور ڈولفن اور مسکراتے چہرے بنائے اور اس مقابلے کو خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین