• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر)کوئٹہ ، قلات اور مکران ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیا ت کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرا رت7، بارکھان16،دالبندین15، گوادر 18، قلات2،خضدار14،لسبیلہ23 ،نوکنڈی 20، سبی 13،تربت19،ژوب15 اور زیارت میں 2ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کی توقع ہے ۔ 
تازہ ترین