• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاعر:عاصم عاصی

صفحات160:،قیمت 300:روپے

ناشر:طلوع اشک پبلی کیشنز، لاہور

اس شعری مجموعے کے خالق کا یہ تیسرا مجموعہ ہے، جس میں غزلیں، نظمیں اور قطعات شامل ہیں۔ مجموعے کی ابتداء حسبِ روایت حمد، نعت اور منقبت وغیرہ سے ہوتی ہے۔ شاعر کے بارے میں چار اصحاب کی آراء ہیں، جن کے مطابق وہ ایک خوش فکر اور پرگو شاعر ہیں، مختصر مدّت میں تین مجموعوں کی اشاعت، اُن کی طبیعت کی روانی ہی کی دلیل ہے۔ خُوب صُورت سر ورق کے ساتھ کتاب کی طباعت و اشاعت بھی بہتر ہے۔

تازہ ترین