• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیر محمداصغر اسلمی آج برطانیہ پہنچیں گے

بولٹن (نمائندہ جنگ) آستانہ عالیہ شادپور شریف کے صاحبزادہ پیر صوفی محمداصغر اسلمی آج پاکستان سے برطانیہ پہنچ رہے ہیں۔ وہ اتوار کو ایک نجی ائر لائن سے مانچسٹر کے ہوائی اڈہ پر پہنچیں گے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔ صاحبزادہ پیر صوفی محمد اصغر اسلمی اپنے دورہ برطانیہ کے دوران عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں منعقد ہونے والی تقریبات کے علاوہ روحانی محافل میں خصوصی شرکت کریں گے۔
تازہ ترین