• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


روس میں فیشن ڈیزائنر کی مہارت کی دھوم ہے جوکچرے سے ملبوسات تیار کرتا ہے۔

ناکارہ اشیاء سے بنے یہ لباس دیکھ کر کوئی یقین نہیں کرسکتا کہ یہ کچرے اور ناکارہ اشیاء سے تیار کئے گئے ہیں۔

یہ ناکارہ اشیاء فیشن ڈیزائنرمختلف جگہوں سے جمع کرتا ہے اور پھر دیدہ زیب لباس تیار کرتا ہے۔

فیشن شو میں ماڈلز نے یہ لباس پہن کر واک کی تو حاضرین داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔

تازہ ترین