• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا نادہندگان ریکوری میں رکاوٹ بن گئے،کنکشن کاٹنے کی مہم شروع نہیں ہو سکی

ملتان (سٹاف رپورٹر) واسا نادہندگان ریکوری میں سب سے بڑی رکاوٹ بن گئے ،کنکشن کاٹنے کی مہم بھی شروع نہیں ہو سکی ، معلوم ہوا ہے کہ واسا ملتان کی جانب سے دیرینہ نادہندگان سے واجبات کی وصولی ممکن نہیں ہو سکی ،واسا کی جانب سے نادہندگان کیخلاف مقدمات درج کرانے اور ایم ڈی اے آفس میں جیل بنانے کے منصوبوں پر عملدر آمد نہیں ہو سکا۔
تازہ ترین